Pakistan Freelance Journalists Association - PFJA

Digital Archive

طالبان حکومت سے ایرانی صحافی کو تحفظ دینے اور پاکستان یا ایران روانگی کے انتظامات کرنے کی اپیل

 

لاپور (پ ر): انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی رکن پاکستانی صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے حکومتِ افغانستان ایک خصوصی اپیل میں ایران کی خبر رساں ایجنسی ارما کی نمائندے محمود صارمی  کی جان کے تحفظ کو یقینی بنانے اور ان کو بحفاظت پاکستان یا ایران پہنچانے کے لئے کہا ہے پی ایف جے اے کے صدر اقبال یوسفی اپیل میں کہا ہے کہ وہ اپنی شہریوں کے ساتھ غیر ملکی باشندوں کی جان و مال کے تحفظ کی ذمہ دار ہے۔