 |
Suleri to be awarded Quaid-i-Azam Badge
|
PAKISTAN Freelance Journalists Association (PFJA) has decided to
award Z.A. Suleri, venerable journalist and member of Pakistan Movement,
with Quaid-i-Azam Badge. According to a statement on Saturday, the
association, in its annual function on 14th, would present the badge to
the nominee. Afterwards, Z.A. Suleri would deliver a lecture on
"Pakistan movement with a reference to the Quaid" — PR.

|
| Iqbal Yousufi, president Pakistan Freelance journalist association pinning the Quaid-i-Azam Badge on the chest of Z. A. Suleri. |
 |
Tributes paid to Z. A. Suleri By Our Correspondent PAKISTAN
Freelance Journalists Association started its Independence Day
celebrations by pinning Quaid-i-Azam Badge on Z.A. Suleri, senior editor
of The News. Association's
President Iqbal Yusufi, along with Ibrahim Tahir, Naeem Qureshi, Mazhar
Ali Adeeb, Kaukab Khan, Khalil Qureshi and Rahman Zulfi, paid rich
tributes to Z.A. Suleri for his contribution in Pakistan Movement.
Speaking on the occasion, Z.A. Suleri revealed when they brought out a
procession in London in favour of Pakistan, the English people,
observing their enthusiasm, said they would succeed one day in
establishing their own homeland. He advised the youth especially the
journalists to work for the solidarity of the country following the foot
steps of Quaid-i-Azam.  | پاکستان
فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے تحریکِ پاکستان میں گراں قدر
خدمات انجام دینے والی بزرگ صحافی زیڈ اے سلہری کو تنظیم کے صدر اقبال
یوسفی قائدِ اعظم بیج لگا رہے ہیں۔ صحافی قائدِ اعظم کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ملک کی سالمیت کیلئے کام کریں: زیڈ اے سلہری لاہور (پ ر):
آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے جشنِ
آزادی کی تقریب کا آغاز برصغیر کے ممتاز بزرگ ادیب، صحافی، دانشور اور
تحریکِ پاکستان میں بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں
حصہ لینے والے کارکن زیڈ اے سلہری کو پی ایف جے اے کی جانب سے ایسوسی ایشن
کے صدر اقبال یوسفی نے قائدِ اعظم بیج لگا کر کیا۔ اس موقع پر دیگر صحافیوں
کے علاوہ ابراہیم طاہر، نعیم قریشی، مظہر علی ادیب، کوکب خان، خلیل قریشی
اور رحمان زلفی شامل تھے۔ صحافیوں نے زیڈ اے سلہری کی قیامِ پاکستان کیلئے
جدوجہد کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین
پیش کیا۔زیڈ اے سلہری نے نوجوانوں اور خصوصاً صحافیوں کو تلقین کی کہ وہ
قائدِ اعظم کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ملکی سالمیت کے لئے کام کریں اور
قیامِ پاکستان کے مقاصد کی تکمیل کو اپنا مشن بنائیں۔  |
پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے تحریکِ پاکستان میں گراں
قدر خدمات انجام دینے والی بزرگ صحافی زیڈ اے سلہری کو تنظیم کے صدر اقبال
یوسفی قائدِ اعظم بیج لگا رہے ہیں۔ فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے بزرگ صحافی زیڈ اے سلہری کیلئے قائدِ اعظم بیج لاہور (پ ر):
پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے جشنِ آزادی کی تقریب کا آغاز
صحافی، دانشور اور تحریکِ پاکستان میں بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی
جناح کی قیادت میں حصہ لینے والے کارکن زیڈ اے سلہری کو پی ایف جے اے کی
جانب سے ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی نے قائدِ اعظم بیج لگا کر کیا۔ اس
موقع پر دیگر صحافیوں کے علاوہ ابراہیم طاہر، نعیم قریشی، مظہر علی ادیب،
کوکب خان، خلیل قریشی اور رحمان زلفی شامل تھے۔  | | جشنِ
آزادی کے سلسلے میں پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر مسٹر
اقبال یوسفی ممتاز صحافی، دانشور، ادیب اور تحریکِ پاکستان کے کارکن مسٹر
زیڈ اے سلہری کو قائدِ اعظم بیج لگا رہے ہیں۔ |
نوجوان اور صحافی قائدِ اعظم کے نقشِ قدم پر چلنے کو مشن بنائیں زیڈ اے سلہری |
لاہور (پ ر):
آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے جشنِ
آزادی کی تقریب کا آغاز برصغیر کے ممتاز بزرگ ادیب، صحافی، دانشور اور
تحریکِ پاکستان میں بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں
حصہ لینے والے کارکن زیڈ اے سلہری کو پی ایف جے اے کی جانب سے ایسوسی ایشن
کے صدر اقبال یوسفی نے قائدِ اعظم بیج لگا کر کیا۔ اس موقع پر دیگر صحافیوں
کے علاوہ ابراہیم طاہر، نعیم قریشی، مظہر علی ادیب، کوکب خان، خلیل قریشی
اور رحمان زلفی شامل تھے۔ صحافیوں نے زیڈ اے سلہری کی قیامِ پاکستان کیلئے
جدوجہد کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین
پیش کیا۔ زیڈ اے سلہری نے نوجوانوں اور خصوصاً صحافیوں کو تلقین کی کہ وہ
قائدِ اعظم کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ملکی سالمیت کے لئے کام کریں اور
قیامِ پاکستان کے مقاصد کی تکمیل کو اپنا مشن بنائیں۔ |
|