لاپور (پ ر): انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی رکن پاکستانی صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے حکومتِ افغانستان ایک خصوصی اپیل میں ایران کی خبر رساں ایجنسی ارما کی نمائندے محمود صارمی کی جان کے تحفظ کو یقینی بنانے اور ان کو بحفاظت پاکستان یا ایران پہنچانے کے لئے کہا ہے پی ایف جے اے کے صدر اقبال یوسفی اپیل میں کہا ہے کہ وہ اپنی شہریوں کے ساتھ غیر ملکی باشندوں کی جان و مال کے تحفظ کی ذمہ دار ہے۔
اہم صفحات / Page Links
تلاش آرکائیو / Search
Archival Core
موضوعاتِ تلاش (Suggestions):
