PFJA Archives

PFJA Members Directory & Historical Roll

پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (PFJA) — ممبران ڈائریکٹری

پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے بانیاقبال یوسفیکی قیادت میں قائم ہونے والی یہ تاریخی ڈائریکٹری بانی اراکین، لائف ممبرز، اعزازی ممبران، تحریک پاکستان کے کارکنان اور وابستہ سینئر صحافیوں کے ریکارڈ کو محفوظ کرتی ہے۔

⚠️ ضروری معلومات و ہدایات برائے اراکین

  • آرکائیو ڈیجیٹائزیشن:یہ فہرست فی الوقت غیر حتمی ہے۔ تاریخی آرکائیو سے تمام اراکین کا آن لائن ریکارڈ منتقل کرنے کا عمل مسلسل جاری ہے۔
  • عدم شمولیت پر رابطہ:اگر PFJA کا کوئی سابق رکن یا صحافی اس ڈائریکٹری میں شامل ہونے سے رہ گیا ہو، تو براہ کرم ان کی تفصیلی معلوماتپر ارسال فرمائیں۔
  • اصل ممبرشپ فارم کا حصول:فہرست میں درج ممبران کے قانونی لواحقین / خونی رشتہ دار، رکن کا پورا نام، تاریخ پیدائش اور تصدیقی معلومات فراہم کر کے اصل ممبرشپ فارم کی کاپی حاصل کر سکتے ہیں۔
شمارنام(Member Name)شہر / مقامتفصیلات و رکنیت(Details & Affiliation)
1
اقبال یوسفی
(Iqbal Yousufi)
لاہور
بانی و صدر PFJA
2
اے ٹی چوہدری
(A.T. Chaudhry)
لاہور
Founding Member
سابق چیف ایڈیٹر "پاکستان ٹائمز" (The Pakistan Times)
3
میاں محمد ابراہیم طاہر
(Mian Muhammad Ibrahim Tahir)
لاہور
Founding Member
رکن تحریک پاکستانگولڈ میڈلسٹ
سینئر صحافی
4
ضیاء الدین احمد سلہری / زیڈ اے سلہری
(Ziauddin Ahmad Suleri / Z.A. Suleri)
لاہور
Life Member
ممتاز سینئر صحافی، رفیق Quaid-i-Azam، سابق چیف ایڈیٹر "پاکستان ٹائمز" و Nawa-i-Waqt
5
میاں شفیع (م ش)
(Mian Shafi / Meem Sheen)
لاہور
Life Member
فری لانس جرنلسٹ و کالم نگار، ممتاز سینئر صحافی
6
ممتاز احمد خان
(Mumtaz Ahmad Khan)
لاہور
Life Member
کارکن تحریک پاکستان
سینئر صحافی، قائد اعظمؒ کے خطابات کی رپورٹنگ کا اعزاز
7
بے نظیر بھٹو
(Benazir Bhutto)
کراچی
اعزازی رکن (Honorary Member)
8
جمیل الدین عالی
(Jamiluddin Aali)
اسلام آباد
اعزازی رکن (1997)
شاعر و کالم نگار روزنامہ جنگ (1963 سے)، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و سائنس
9
ارڈشیر کاوسجی
(Ardeshir Cowasjee)
کراچی
اعزازی رکن (Honorary Member)
معروف کالم نگار و سماجی کارکن
10
شمس الاسلام
(Shamsul Islam)
ڈھاکہ، بنگلہ دیش
IFJ Special Caseاعزازی رکن (Honorary Member)
11
علامہ انوار ظہوری
(Allama Anwar Zahoori)
رکن تحریک پاکستان (Member of Pakistan Movement)
12
ڈاکٹر معصوم عابدی
(Dr. Masoom Abidi)
سینئر صحافی (Senior Journalist)
13
منیزہ ہاشمی
(Moneeza Hashmi)
لاہور
پاکستان ٹیلی ویژن (PTV) | رکنیت: 1994
14
شمع حق
(Shama Haq)
لاہور
The Nation, The Pakistan Times | رکنیت: 1994
15
ڈاکٹر محمد ندیم
(Dr. Muhammad Nadeem)
سیالکوٹ
صحافت میں 1988 سے | رکنیت: 1999
16
شفقت رشید
(Shafqat Rashid)
لاہور
فری لانس جرنلسٹ | رکنیت: 2000
17
احمد راجہ
(Ahmed Raja)
لاہور
فری لانس جرنلسٹ | رکنیت: 1991
18
مخدوم احمد قریشی
(Makhdoom Ahmad Qureshi)
لاہور
اخبار لاہور، ایریا رپورٹر روزنامہ دن | رکنیت: 2001
19
محمد محبوب
(Muhammad Mahboob)
لاہور
Bizmen News Network (BNN) | رکنیت: 2001
20
رضوان احمد شاہد
(Rizwan Ahmed Shahid)
لاہور
Bizmen News Network (BNN) | رکنیت: 2001
21
شہزاد اقبال
(Shahzad Iqbal)
لاہور
فری لانس جرنلسٹ (ہفت روزہ تکبیر، ندائے ملت)، سابق سب ایڈیٹر روزنامہ دن لاہور | رکنیت: 2002
22
ڈاکٹر سہیل احمد
(Dr. Sohail Ahmad Ph.D USA)
ساہیوال
بیورو چیف ساہیوال، ماہنامہ معیار لاہور | رکنیت: 2002
23
محمد داؤد شیخ
(Muhammad Dawood Sheikh)
لاہور
روزنامہ دی پوسٹ لاہور | رکنیت: 2007
24
آصف محمود
(Asif Mehmood)
لاہور
سینئر ٹورازم آفیسر (1987 TDCP سے)، ایڈیٹر "سیاحت نامہ"، ایم اے / ایم فل (ماس کمیونیکیشن)
25
اے رحمٰن طاہر
(A. Rehman Tahir)
لاہور
فری لانس جرنلسٹ و کالم نگار NNI (نیوز نیٹ ورک انٹرنیشنل)
26
جواد رضا اعوان
(Jawad Raza Awan)
لاہور
روزنامہ دی پاکستان ٹائمز، روزنامہ دی سن انٹرنیشنل
27
محمد اسلم شاہد
(Muhammad Aslam Shahid)
لاہور
فری لانس فوٹو گرافر جرنلسٹ
28
پروفیسر مظہر علی ادیب
(Prof. Mazhar Ali Adeeb)
لاہور
فری لانس جرنلسٹ و کالم نگار، سینئر پروفیسر
29
سید کمال حسن رضوی
(Syed Kamal Hassan Rizvi)
راولپنڈی
فری لانس جرنلسٹ، سابق ایم این اے (EX M.N.A)، ممبر اینٹی کرپشن کمیٹی پنجاب
30
خالد پرویز ملک
(Khalid Pervaiz Malik)
شیخوپورہ
فری لانس جرنلسٹ و کالم نگار
31
افسر خان
(Afsar Khan)
ملتان
فری لانس جرنلسٹ
32
کوکب خان ظفر
(Kokab Khan Zafar)
لاہور
فری لانس جرنلسٹ
33
محمد الیاس
(Muhammad Ilyas)
لاہور
کرائم رپورٹر - ماہنامہ ورلڈ پیس پولیس میگزین (Monthly The World Peace Police Magazine)
34
ظفر علی راجہ / راب
(Zafar Ali Raja / Rab)
فری لانس جرنلسٹ
35
نعیم قریشی
(Naeem Qureshi)
فری لانس جرنلسٹ
36
ولی الرحمٰن ناصر
(Wali-ur-Rehman Nasir)
فری لانس جرنلسٹ
37
تنویر زیدی
(Tanveer Zaidi)
فری لانس جرنلسٹ
38
نوید بخاری
(Naveed Bukhari)
فری لانس جرنلسٹ
39
عامر بلال
(Aamer Bilal)
فری لانس جرنلسٹ
40
طاہر لاہوری
(Tahir Lahori)
لاہور
فری لانس جرنلسٹ
41
رحمن زلفی
(Rehman Zulfi)
فری لانس جرنلسٹ
42
رحمن عثمانی
(Rehman Usmani)
فری لانس جرنلسٹ
43
امتیاز رشید قریشی
(Imtiaz Rasheed Qureshi)
فری لانس جرنلسٹ
44
آفاق علی خان
(Afaq Ali Khan)
فری لانس جرنلسٹ
45
ادریس عثمانی
(Idrees Usmani)
فری لانس جرنلسٹ
46
احسن بشیر
(Ahsan Bashir)
فری لانس جرنلسٹ
47
حبیب الرحمن عثمانی
(Habib-ur-Rehman Usmani)
فری لانس جرنلسٹ
48
خالد لطیف
(Khalid Latif)
لاہور
سینئر صحافی (Senior Journalist)
49
شاہد اورکزئی
(Shahid Orakzai)
اسلام آباد
فری لانس جرنلسٹ و تحقیقاتی صحافی