KARACHI (PR) — Secret hands have become active to protect the real killers of Hakim Muhammad Said Shaheed and Muhammad Salahuddin Shaheed, the martyred editor of the weekly Takbeer. These elements are busy in efforts to create a situation aimed at instilling doubt and suspicion in the mind of every individual. This statement was made by Iqbal Yousufi, President of the independent journalists' organization, Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA), in a press release. He stated that the conspiratorial elements responsible for the assassination are plotting to save the real killers by creating ambiguities and are planning to pin the blame for the murder on innocent individuals. The President of the Association appealed to the daughter of the martyred Salahuddin and her husband to resolve their domestic dispute through mutual understanding and wisdom, rather than putting on a public spectacle and becoming a cause for public ridicule. He further offered that senior journalists are ready to act as mediators to facilitate a reconciliation between them.
 |
| خفیہ ہاتھ حکیم سعید اور صلاح الدین کے قاتلوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں: اقبال یوسفی |
حکیم
محمد سعید اور محمد صلاح الدین شہید کے اصل قاتلوں کو بچانے کے لئے خفیہ
ہاتھ سرگرم ہو گئے ہیں اور وہ ایسی صورتحال پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف
ہیں، جس کا مقصد ہر آدمی کے ذہن میں شک و شبہ پیدا کرنا ہے۔ یہ بات پاکستان
فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی نے
اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں شخصیتیں پاکستان کا سرمایہ
تھیں، انہوں نے کہا کہ ان کو محض اس لئے شہید کیا گیا کہ وہ سچے اور نڈر
تھے اور انہوں نے کسی کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا تھا۔ |
| حکیم سعید اور صلاح الدین کے اصل قاتلوں کو بچانے کیلئے خفیہ ہاتھ سرگرم ہوگئے ہیں: اقبال یوسفی |
روزنامہ جنگ (25 جنوری 1999ء)
لاہور (پ ر)
حکیم محمد سعید شہید اور محمد صلاح الدین شہید کے اصل قاتلوں کو بچانے
کیلئے خفیہ ہاتھ سرگرم ہوگئے ہیں۔ یہ بات فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے
صدر اقبال یوسفی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ محمد صلاح
الدین کی شہادت کے المناک واقعہ کو ان کی بیٹی اور اس کے خاوند کے حالیہ
تنازع کے پس منظر میں نہیں دیکھا جانا چاہئے اور نہ ہی حکومت کو اس کا نوٹس
لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ قتل کے ذمہ دار سازشی عناصر ابہام پیدا کر کے
اصل قاتلوں کو بچانے اور قتل کو بے گناہ افراد کے سر تھوپنے کی منصوبہ
بندی کر رہے ہیں۔
 |
| حکیم سعید اور صلاح الدین کے قاتلوں کو بچانے کیلئے خفیہ ہاتھ سرگرم ہو گئے ہیں: اقبال یوسفی |
لاہور (پ ر):
حکیم محمد سعید شہید اور محمد صلاح الدین شہید ایڈووکیٹ دونوں کے اصل
قاتلوں کو بچانے کے لئے خفیہ ہاتھ سرگرم ہو گئے ہیں۔ یہ بات پاکستان فری
لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ دونوں شخصیتیں پاکستان کا سرمایہ اور انتہائی اثاثہ تھیں۔
انہوں نے کہا کہ قتل کے ذمہ دار عناصر اب یہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
کہ اصل قاتلوں کو بچانے اور اصل توجہ کو ہٹانے کے لئے گمراہ کن منصوبے بنا
رہے ہیں۔
 |
حکیم سعید اور محمد صلاح الدین کے قاتلوں کو بچانے کے لئے خفیہ ہاتھ سرگرم ہو گئے ہیں: اقبال یوسفی لاہور (پ ر):
حکیم محمد سعید شہید اور محمد صلاح الدین شہید ایڈووکیٹ دونوں کے اصل
قاتلوں کو بچانے کے لئے خفیہ ہاتھ سرگرم ہو گئے ہیں اور وہ ایسی صورتحال
پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں جن کا مقصد ہر آدمی کے ذہن میں شک و شبہ
پیدا کرنا ہے۔ یہ بات آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس
ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ |
 |
| حکیم سعید اور صلاح الدین کے قاتلوں کو بچانے کے لئے خفیہ ہاتھ سرگرم ہو گئے، اقبال یوسفی |
کراچی (پ ر)
حکیم محمد سعید شہید اور محمد صلاح الدین شہید ایڈیٹر ہفت روزہ تکبیر کے
اصل قاتلوں کو بچانے کے لئے خفیہ ہاتھ سرگرم ہو گئے ہیں اور وہ ایسی
صورتحال پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں جن کا مقصد ہر آدمی کے ذہن میں
شک و شبہ پیدا کرنا ہے۔ یہ بات آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس
جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں
نے کہا کہ قتل کے ذمہ دار سازشی عناصر ابہام پیدا کر کے اصل قاتلوں کو
بچانے اور قتل کو بے گناہ افراد کے سر تھوپنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
ایسوسی ایشن کے صدر نے شہید صلاح الدین کی بیٹی اور ان کے شوہر سے اپیل کی
کہ وہ گھریلو تنازعے کو افہام و تفہیم سے حل کریں اور تماشا دکھا کر جگ
ہنسائی کا سبب نہ بنیں۔ انہوں نے پیشکش کی کہ سینیئر صحافی ان کی صلح کرانے
کے لئے ثالثی کرنے کو تیار ہیں۔