Pakistan Freelance Journalists Association - PFJA

Digital Archive

Pakistan Freelance Journalists Association Condoles Death of Poet Zaheer Kashmiri

Freelance journalists condole Kashmiri's death

 


PAKISTAN Freelance Journalists Association has condoled the death of Zaheer Kashmiri and the mother of Tahir Majeed.

In a condolence meeting on Tuesday, Freelance Journalists said that death of Zaheer Kashmiri was a great national loss. The meeting paid glowing tributes to the services late journalist. Fateha was also offered for the departed soul at the end of the meeting. —PR

ظہیر کاشمیری اور طاہر مجید کی والدہ کے انتقال پر فری لانس جرنلسٹس کا اظہارِ تعزیت

لاہور (پ ر) پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ایک تعزیتی اجلاس میں نامور صحافی ظہیر کاشمیری اور مقامی اخبار کے ایڈیٹر طاہر مجید کے والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں مقامی خبر کے ایڈیٹر طاہر مجید سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ انہوں نے پسماندگان سے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند فرمائے، آمین۔

ظہیر کاشمیری اور طاہر مجید کی والدہ کے انتقال پر فری لانس جرنلسٹس کا اظہارِ تعزیت

لاہور (پ ر) آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ایک تعزیتی اجلاس میں نامور صحافی ظہیر کاشمیری اور "روزنامہ پاکستان" کے ایڈیٹر طاہر مجید کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا۔

فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس


لاہور (پ ر) پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ایک تعزیتی اجلاس میں نامور صحافی ظہیر کاشمیری اور مقامی اخبار کے ایڈیٹر طاہر مجید کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا۔ اپنے الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے ان کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے۔