Pakistan Freelance Journalists Association - PFJA

Digital Archive

سینئر صحافی عثمان یوسف سے فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت

سینئر صحافی عثمان یوسف سے فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت

 

لاہور (پ ر) سینئر صحافی اور مقامی اخبار کے چیف نیوز ایڈیٹر عثمان یوسف کی اہلیہ کے انتقال پر آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے گہرے افسوس و دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر، عہدیداروں اور اراکین نے اس حادثہ پر عثمان یوسف سے دلی اظہارِ تعزیت کیا اور دعا کی کہ باری تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔